Orhan

Add To collaction

دا ویمپائر آرون سیزن ٹو

دا ویمپائر آرون سیزن ٹو از تعبیر خان قسط نمبر10 آخری قسط

وہ آج ہی اپنی مما کے گھر آئی تھی ۔۔۔۔۔۔ کل والی بات اُس کے مائنڈ سے نکل گئی تھی ۔۔۔۔ وہ لاونچ میں بیٹھی کسی سوچ میں گھوم تھی۔۔۔۔
زالفہ کیا ہوا اتنی خاموش کیوں ہو ۔۔۔۔ کاملا پوچھتی ہیں ۔۔۔ تو زالفہ اپنے سوچ سے باہر آتی ہے ۔۔۔۔کچھ نہیں امیلی کے بارے میں سو چ رہی تھی اُس نے کوئی رابطہ ہی نہیں کیا۔ ۔۔ ۔ کیسی ہوگی کیا اُس نے شادی کرلی ہوگی۔ ۔۔۔ زالفہ اداسی سے کہتی ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔ چھوڑو تم اُس سے وہ خود رابطہ کرے گی اُس نے مجھ سے کہا تھا۔ ۔۔۔ 😊زالفہ کے چہرہ پر مسکراہٹ نمودار ہوئی ۔۔ ۔۔۔ ارون کب تک آئے گا پتہ نہیں مما ۔۔۔۔۔۔ شاید شام تک آئے ۔۔۔ میں سونے جارہی ہوں مما ۔۔۔ اگر ارون آجائے تو مجھے جگا دے گا ۔۔ بول کر روم میں چلی جاتی ہے ۔۔۔۔۔ شام میں ارون آتا ہے تو وہ پہلے سے اُٹھی ہوئی تھی کاوچ پر بیٹھے ٹی وی دیکھ رہی تھی ۔۔۔ ساتھ میں اُس کے پاس کھانے پینے کی اشیاء بھی رکھی ہوئی تھی ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ زالفہ کے سامنے ایک ایمبولف کرتا ہے ۔۔۔ زالفہ یہ کیا ہے کھولتے ہوئے حیرت سے ارون پوچھی ہے ۔۔۔ یہ ٹکٹ ہیں ۔ ۔۔ لندن کے ۔۔۔ اور ہماری آج ہی رات اا بجے کی فلائٹ ہے ۔۔۔ 😍😍 سچ میں ارون ۔ ۔۔۔ میں اپنی دوست سے بھی ملو گی ہے ۔ لیکن ارون تم مجھے اپنی پاورز کے زریعے بھی تو وہاں لے کے جاسکتے ہو ۔۔۔۔۔۔ نہیں سویٹ ہارٹ یہ طریقہ غلط ہے چلو ہمیں ابھی شاپنگ کے لیے چلنا ہوگا۔ ۔۔ ہمارے پاس زیادہ ٹائم نہیں ہے ۔۔۔ 😊 مما کو تو بتا دے ارون زالفہ نے کہا ۔۔۔ کاملا صاحبہ کو سب پتہ ہے ۔۔۔ ارون نے زالفہ سے کہا۔ ۔۔ او مما نے مجھے کچھ کیوں نہیں بتایا ۔۔ اور تم نے بھی ۔۔۔ زالفہ خفگی سے کہتی ہے ۔۔۔😟😟 Surprize تھا اگر بتا دیتا تو سرپرائز ختم ہوجاتا ہے ۔۔۔ سامنے سے کاملا ۔ بھی آکر کاوچ پر بیٹھ جاتی ہیں ۔۔۔ ارون اب تم لوگوں نکلنا چاہیے ۔۔۔ پیکنگ بھی تو کرنی ہے تم لوگو ں کو ۔۔۔ کاملا ارون کی طرف دیکھ کر کہتی ہیں ۔۔۔ ہم بس نکل رہے ہیں زالفہ چلو ۔۔۔ اپنا اور ارون کا خیال رکھنا ۔۔۔ زالفہ کو کہتی ۔ جی مما زالفہ کاملا سے گلے ملتی ہے اور وہ دونوں شاپنگ مول کی لئے نکل جاتے۔ ۔۔ وو اس وقت شاپنگ مول میں ہوتے ہیں ارون اور زالفہ اپنے لیے گرم کپڑے خرید تے ہیں ۔۔۔ زالفہ کا تو دل چارہا تھا پورا مول ہی خرید لے ۔۔ میری جان میں تمھیں لندن سے شاپنگ کر وادوں گا۔ ۔۔ اب گھر چلتے ہیں ۔۔ ۔۔۔۔۔ زالفہ کچھ نہیں بولتی کیوں اُس نے کافی زیادہ ہی شوپنگ کرلی تھی ۔۔۔۔۔۔ اوروہ کار میں بیٹھ کر گھر چلے جاتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔۔ گھر پہنچ کر ارون ۔۔ . زالفہ کی پیکنگ میں ہیلپ کرتا پھر وہ دونوں آئرپوٹ کے لیے ۔نکل جاتے ہیں ۔۔۔کچھ ہی گھنٹوں میں وہ لندن آئرپوٹ پر ہوتے ہیں۔ ۔۔ کتنی ٹھںنڈ ہے یہاں ارون ۔۔ زالفہ اپنے باذوں کو لیپٹتے ہوئے کہتی ہے ۔۔۔ جب کے اُس نے ایک سویٹر اور ایک گرم شول اوڑھ رکھی تھی۔ ۔۔ ہاں پر مجھے بہت کم محسوس ہورہی زالفہ کے سرخ پڑھتے چہرہ کو دیکھتے ہوئے کہتا ہے ۔۔۔ پھر ارون اپنا کوٹ بھی اتار کر زالفہ کو پہنا دیتا ہے ۔۔ کیوں ارون ۔۔۔۔ تم کیوں نہیں لگ رہی ۔۔۔ بس میری ومپئر پاورز کی وجہ سے ۔۔۔ ارون زالفہ کے ساتھ چلتے ہوئے کہتا ہے ۔۔۔ تھوڑی ومپئر پاورز مجھے بھی دے دو اپنی ارون ۔۔ زالفہ معصومیت سے کہتی ہے ۔۔۔ 😍تم کو ومپئر پاورز چائیے ۔۔۔ ۔۔ زالفہ کو ایک ہاتھ سے اپنے حسار میں لیتا ہوا کہتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ہاں۔ ۔۔ وہاں ایک بیلک رنگ کی کار موحود ہوتی ہے ساتھ ہی ایک ڈرائیوار بھی ۔۔۔ کار ارون کے لیے پہلے ہی کھڑی تھی ۔۔۔ جو ارون بے ٹکٹ بک کروانے کے بعد ۔۔۔ ہی انٹرنیٹ کے زریعے لندن میں اسی اجینسی سے بک کروالی تھی جب وہ لندن سے شفٹ ہورے تھے تو اُس نے ایک کار شوپ پر اپنی کار سیل کردی تھی ۔۔۔ اور اُس سے وہ اچھے سے یاد تھی شاپ ۔۔۔ اُس کی میموری عام انسانوں سے بھی زیادہ تھی ۔۔۔ اُس نے اُس ہی شوپ پر کنٹیکٹ کرلیا تھا ۔۔پھر وہ دونوں کار میں بیٹھ جاتے ہیں ۔۔۔ ارون سارے راستہ ہی زالفہ کو مشہور جگہوں کا بتانے لگتا ۔۔۔ کار ڈرائیور بار بار ارون اور زالفہ کو دیکھ رہا تھا ۔۔۔ ارون یہ محسوس کرلیتا ہے ۔۔۔ پر زالفہ خوشی سے چہک رہی تھی اُس سے دنیا کا کوئی ہوش نہیں تھا وہ تو بس ارون کے سوا کچھ نہیں سوچنا چاہتی تھی ا اورن کوششش کرتا ہے اس انسان کے مائنڈ ریڈ کرنے کا ۔۔ پر اُس کا دماغ خالی ہوتا ہے ۔۔۔ کار ایک گھر کے سامنے روکتی ہے ۔۔۔ یہ کس کا گھر ہے ارون زالفہ اُس گھر کودیکھ کر خوشی سے پوچھتی ہے ۔۔۔ یہ ہمارا ۔۔۔ گھر ہے جب میں دس ،گیار سال کا تھا تو میری موم اور میں یہاں شفٹ ہوگئے تھے ۔۔۔ تو ہم نے اسے سیل نہیں کیا تھا۔ ۔۔ " او میں سمجھی تھی ہم۔ ہوٹل جائے گے ۔ ۔ میں ۔😍😍بہت زیادہ خوش ہوں یہاں ہمارا خود کا گھر ہے ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ زالفہ ارون کے ساتھ کار سے اترتے ہوئے کہتی ہے ۔۔۔ ارون صرف مسکراتا ہے ۔۔۔ کیوں کہ ارون کا سارا دھیان ڈرائیور پر تھا ۔۔۔ اس کی نظرے کچھ عجیب تھی ۔۔۔ارون اُس کا سر سے پیر جائزہ لیتا ہے ۔۔۔ جب وہ ڈرائیور ارون لوگوں کا سامان ڈیگی سے نکل رہا ہوتا ہے ارون نے چابیاں زالفہ کو دے دی تھی زالفہ لاک کھلنے دروازہ کے پاس چلے گئی تھی ۔۔۔ ارو ن کی نظر اُس کے ہاتھ پر پڑتی ہے اس ڈرائیور کی لفٹ ہاتھ کی فنگر میں ایک ریڈ کلر کی رنگ تھی وہ بہت عجیب رنگ تھی ۔۔۔ یہی وجہ تھی ارون اُس کا مائنڈ ریڈ نہیں کرسکا ارون اُس سے پوچھنے کے لیے ۔ آگے بڑھتا ہی ہے ۔۔۔۔ زالفہ کی آواز پر رکھ جاتا ہے ۔۔۔ ارون مجھے سے لاک نہیں کھول رہا ۔۔۔ اچھا میں سامان لے کر آتا ہوں ۔۔۔
دو بڑے بڑے سیٹ کیس تھے دونو میں زالفہ کا ہی سامان تھا جیسے وہ یہاں ہمیشہ کے لیے رہنے آئی ہو ۔۔۔😂😂😂 ارون کے تو گنتی کے کپڑے تھے زالفہ کے بیگ میں ۔۔ تم۔ یہی روکو میں آتا ہوں اُس ڈرائیور سے کہتا ہے اور زالفہ کے پاس چلا جاتا ہے ۔۔۔۔ گیٹ کھول کر وہ اندر چلے جاتے ہیں ۔۔۔گھر نہایت ہی خوبصورت تھا ۔۔ نیٹ کے سفید اور پنک رنگ کے پردے لگے ہوِئے تھے گھر فرنیش بھی تھا اور پورا گھر صاف تھا ۔۔۔ کہی کوئی ڈس نہ تھی ۔۔۔ یہ ارون ہی کی بدولت تھا ارون سارے انتظامات کرکے زالفہ کو یہاں لایا تھا ۔۔۔ ۔۔۔ وہ نہیں چاہتا تھا زالفہ وہاں کاموں میں لگ جائے ارون تو بس زالفہ کے ساتھ اچھا اور زیادہ سے زیادہ وقت گزرنا اور بہت ساری پیاری یادوں کے ساتھ ۔ یہاں سے جانا چاہتا تھا ۔۔۔ اور زالفہ اسکی نظروں سے ایک پل بھی اوجھل نہ ہو ۔۔ ۔۔۔ ارون زالفہ پر نظر ڈالتا ہے تو زالفہ گھر کو دیکھنے میں لگی تھی ۔ ارون واپس باہر آتا ہے تو وہاں کوئی موجود نہیں تھا ۔۔۔ یہ کہاں چلا گیا۔۔۔ پر وہ ڈرائیور یہی تھا وہ تھوڑے فاصلے پر ایک درخت کے پیچھے سے چپ کر ارون کو دیکھ رہا تھا۔ ۔ اور ارون کو کچھ پتہ ہی نہیں چلا اس نے اپنی پاورز کو استعمال نہیں کیا تھا۔ ۔۔۔


وہ واپس اندر چلا جاتا ہے ۔۔۔ ارون ۔۔۔ ہم تمھارے روم میں رہے گے ۔۔۔ اس گھر میں چار روم تھے دو بیڈ روم ایک اسٹڈی روم اور ایک مہمانوں کے لیے اور ایک بڑا سا لاونچ سامنے ہی اوپن کچن ۔۔۔۔۔۔ لاونچ کے سامنے بڑی بڑی کھڑکی تھی جس میں سے باہر روڈ کا منظر دیکھتا تھا ۔۔۔۔۔۔ کچھ ہی دیر میں برفباری شروع ہوگئ تھی اور زالفہ کھڑکی کے پردے ہٹا کر کھڑکی کھولتی ہے ۔۔۔ سامنے اُس سے دو لال آنکھیں دیکھتی ہیں ۔۔ ۔ رات بھی ہو رہی تھی تو زالفہ اپنا وہم سمجھ کر برف باری کو دیکھنے لگتی جو بہت ہی اسپیٹ سے ہورہی تھی ۔۔۔ ارون ہیٹر اون کر کے آتا ہے تو زالفہ کو کھلی کھڑکی کے سامنے کھڑا دیکھ کر کہتا ہے ۔۔ زالفہ وینڈو بند کردو میری جان ورنہ ہٹر کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا اور تم بیمار پڑھ جاو گی ۔۔۔۔۔ کیا ہم باہر چلے ۔۔ ارون ۔۔ ۔ زالفہ کھڑکی کے پٹ بند کرتے ہوئے پوچھتی ہے ۔۔۔ ہم کل چلے گے ابھی میں تھک گیا ہوں ۔۔ اور تم بھی کافی تھکی ہوئی لگ رہی ہو۔ ۔۔ ہمیں سونا چاہیے لیکن اُس سے پہلے پہلے ہم کچھ کھالیتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ارون زالفہ کے پاس آتا ہے اُس کے سرخ چہرہ کو چھوتا ہوا کہتا ہے ۔۔ ہاں مجھے بہت بھوک لگی ۔۔۔
چلو پھر کچن میں چلتے ہیں ۔۔۔ارون ۔۔زالفہ کو لیے کچن کی طرف چلے جاتا ہے ۔۔


صبح کی روشنی ہلکی ہلکی کمرے میں پھیل رہی تھی جب زالفہ کی آنکھ کھولی ۔۔۔ جلدی سے اُٹھ کر پردے ہٹاتی ہے باہر ہلکی ہلکی برفباری ہورہی تھی اور جگہ جگہ برف کے ڈھیر لگے ہوئے کل رات ہونے والی تیز برفباری کی وجی سے بیڈ پر آکر ارون کو اُٹھاتی ہے ارون گھبرا کر اُٹھتا ہے ۔۔۔ کیا ہوا زالفہ ۔۔۔ ہم آج باہر کررے گے ناشتہ ۔۔۔ارون ۔۔۔ تم نے یہ کہنے کے لیے مجھے اُٹھایا ہے ۔۔۔ اتنی صبح ۔۔۔۔۔ اور تم اتنی جلدی کیسے اُٹھ گئی گھر پر تو نہیں اُٹھتی تھی ۔۔۔۔ ارون کہہ کر آنکھیں بند کرلیتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ نو بج رہے ہیں اٹھو۔ نہ ارون ۔۔۔ زالفہ خفگی سے کہتی ہے ۔۔۔ ارون اُٹھ کر بیٹھ جاتا ہے ۔۔۔۔۔ ٹھیک ہے چلتے ہیں ۔۔۔۔ زالفہ کا چہرہ خو شی سے کھل اُٹھتا ہے ۔۔۔ ارون زالفہ کی خوشی کے لیے سب کچھ کرسکتا تھا اس وقت ارون کو بہیت نیند آرہی تھی پر زالفہ کی وجہ سے اُٹھ بیٹھا تھا ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ وہ دونوں تیار ہو کر گھر سے نکل جاتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ زالفہ نے دستانے ۔ کوٹ اور بلیک ہائے ہیل پہن رکھی تھی پینک کلر کی فراک پر بلیک لونگ کوٹ پہن رکھا تھا۔ ۔ بالوں کو کھولا چھوڑا ہوا تھا گردن کو مفلر سے کور کر ہوا تھا ۔۔ سرخ پڑھتے گال زالفہ کے بہت ہی خوبصورت لگ رہی تھی بلکل پری ۔۔۔ ایک ہاتھ ارون کے ہاتھ میں تھا اور دوسرا کوٹ کی جیب میں ۔۔۔ ارون بھی بلیک کلر کی شارٹ اور گیرے رنگ کی جینز میں ملبوس تھا کلائی پر ریسٹ واچ ۔۔۔۔۔۔ ارون بھی بہت ہینڈسم لگ رہا تھا۔ ۔۔ جہاں سے گزر رہے تھے سب ان دونوں کو بڑے رکش سے دیکھتے تھے وہ ایک ساتھ بہت خوبصورت لگتے تھے ۔۔۔۔۔۔ وہ روز ہی کہی نہ کہی گھوم رہے تھے ارون نے زالفہ کو بہت ساری شاپنگ کروائی تھی ۔۔۔ زالفہ کے کہنے پر امیلی کو تلاش کرنے کی کوشش بھی کی امیلی شاید یہاں سے شفٹ ہوگئی ہے زالفہ ۔۔۔ زالفہ تھوڑا دکھی ہوتی ہے ۔ ۔۔۔ پھر کچھ ہی دیر میں اُس کا دکھ ختم ہوجاتا ہے ۔ جب ارون اُس سے سی سائٹ لے جاتا ہے ۔۔۔
زالفہ کو خوش دیکھ کر ارون کو سلون ملتا تھا ۔۔۔ دو ہفتہ کیسے گزر گیے زالفہ کو تو پتہ ہی نہیں چلا ارون نے ٹکٹ بک کروالی تھی ۔۔۔ دو دن میں ان کی واپسی تھی ۔۔ ۔۔۔ ہماری دو دن بعد واپسی کی فلائٹ ہے ۔۔۔ اتنی جلدی ارون ابھی مجھ کو اور یہاں روکنا ہے ۔۔۔ تم سیٹ دو ہفتے بعد کی کروا لو نہ ۔۔۔ یا پھر ہم ہمیشہ کے لیے یہی شفٹ ہوجاتے ہیں نہ 😍 زالفہ معصومیت سے کہتی ہے ۔۔۔ ۔ ۔۔۔ نہیں ہم ابھی شفٹ نہیں ہو سکتے ۔۔۔ ۔۔۔ لیکن ہم ہر سال آیا کرے گے ۔۔۔ ۔۔۔ میرے نیو پراجیکٹ پر کم چل رہا ہے ۔۔ ۔ اور وہاں میرا ہوٹل بھی ہے ۔۔۔ ابھی تو مشکل ہوگا ۔۔ ۔۔۔ ۔۔ اوکے ارون ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ اگلے دن زالفہ ۔ پیکنگ کررہے تھی ۔۔۔ ارون اس وقت اسٹڈی روم کی کچھ بکس اپنے ساتھ لیے جانے کیے دیکھ رہا تھا ۔۔۔ ڈور بیل پر زالفہ گیٹ کھولتی ہے ۔۔۔ وہی ڈرائیور سامنے موجود تھا اُس کی خوف نک ریڈ آنکھیں ۔۔۔ زالفہ دیکھ کر ڈر جاتی ہے ۔۔۔ یہ وہی آنکھیں تھی جو اس نے دو ہفتوں میں چار بار دیکھی تھی کھبی شوپنگ کے دوران کھبی کسی ہوٹل میں ۔۔۔ کھبی کھڑکی کے اُس پار ۔۔۔ پر زالفہ نے ان آنکھوں کو اگنور کر دیا تھا وہ ڈرائیور زالفہ کو دھکا دیتاہوا اندر آتا ہے زالفہ وہی گر جاتی ہے ۔۔۔ ارون کو زور سے آواز لگاتی ہے ارون اسٹڈی سے باہر آتا پے لاونچ میں کھڑے اُس ڈرائیور کا روپ دیکھ کر اُس سے کوئی حیرت نہیں ہوئی تھی پر وہ اس کے گھر میں آجائے گا یہ ارون کو خبر نہ تھی ۔۔ ارون کب سے اُس ومپئر کو تلاش کررہا تھا جب سے اُس کا ومپئر روپ دیکھا تھا ایک ہوٹل کے باہر پر وہ ومپئر کی کوئی ایسی پاورز تھی جس وجہ سے ارون اس کو تلاش نہیں کر سکا تھا شسید وہ رنگ اور اب وہ آج ان کے گھر پہنچ گیا تھا ۔۔۔۔۔ ارون تیزی سے زالفہ کے پاس جانے لگتا ہے لیکن وہ ومپئر ارون کو روک دیتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ زالفہ خود اُٹھ کر وہاں آتی ہے ۔۔۔ ارون کو اُس ومپئر کے ہاتھوں میں جکڑا دیکھ کر چیختی ہوئی ۔ ارون کے پاس آتی ۔۔۔ چھوڑو ارون کو ارون کا شلڈر پکڑ کر اپنی طرف کھینچتی ہے ۔۔ لیکن وہ خوف ناک ومپئر زالفہ کو پھر سے دھکا دیے دیتا ہے ۔۔ زالفہ اتنی زور سے جاکہ صوفہ کے پاس گرتی ہے ۔۔
اسے لگتا ہے اُس کی پاوں ہی ٹوٹ گیا ہو۔ ۔۔ زالفہ کے فورا سے آنسو بہنے شروع ہوجاتے ہیں ۔۔۔ زالفہ کو گرتا دیکھ کر اور اُس کی آنکھوں سے آنسو بہتا دیکھ کر ارون کی آنکھیں غصہ سے کالی ہو جاتی ہیں ارون ومپئر روم میں آجاتا ہے ارون ایک جھٹکے سے اپنے آپ کو چھوڑتا ہے ۔۔ اور اس کے نیک پر کاڈ دیتا ہے اُسے وہی پھیک کر تیزی سے زالفہ کے پاس آتا ۔۔۔ تم ٹھیک ہو زالفہ ۔۔۔ ارون زالفہ کے پاوں کی طرف دیکھ کر کہتا ہے ۔۔ روتے ہو ئے ۔ ۔ زالفہ گلے سے لگ جاتی ہے ۔۔۔ ارون کے ۔۔۔ ارون مجھے لگتا ہے میرے پاوں ٹوٹ گیے ہو۔ ۔ ۔ 😭😭😭😭ارون سے روتے ہوئے کہتی ہے ۔۔۔ اس سے پہلے ارون کچھ کہتا ۔۔۔ ۔۔۔ وہ ومپئر ارون کے شلڈر سے پر کاٹ دیتا ہے ۔۔
یہ ومپئر بھی طاقت وار ومپئر تھا لیکن ارون سے کم طاقت وار اس لیے ارون کے باڈی سے جان نکلنے لگتی ہے ۔۔۔ اس کے کٹ نے سے ۔۔۔ زالفہ ایک دم سے پیچھے ہوتی ہے ۔۔۔ اس کے ہاتھ پر خون لگا ہوتا ہے ارون ۔۔۔کاخون دیکھ کر زالفہ کی آواز ہی نہیں نکلتی ۔ وہ ومپئر زور زور سے ہسنے لگتا ہے ۔۔ ۔ یہ ایک انسانی ومپئر ہے اس کی باڈی میں بلڈ نہیں جو ہمیں طاقت وار بنائے۔ ۔۔ بولتے ہوئے ارون کی طرف بڑھتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ زالفہ ۔ جلدی سے میز پر رکھے ۔۔۔گلادن کو اُٹھا کر ۔ اُس ومپئر کے سر مارتی ہے ۔
وہ ومپر اس حملہ کے لیے تیار نہ تھا
زالفہ ارون کے گلے لگ کر کہتی ۔ ہے ارو ن تم کو ۔بلڈ کی ضرورت ہے ۔۔ تم پی لو ۔ ۔۔۔میرا بلڈ ۔۔۔ نہیں زالفہ میں یہ نہیں کرسکتا ۔۔۔ ۔ تم کو یہ ۔ کرنا ہوگا میرے لیے۔۔۔ اگر تم کو کچھ ہو گیا ۔۔ارون زندہ میں بھی نہیں رہ سکو گی ۔۔😭😭😭😭۔زالفہ روتے ہوئے کہتی پے ۔۔۔ ارون کو ۔ زالفہ کی نیک پر وہی نشان دیکھتا ۔ ہے ۔۔۔ اور پھر زالفہ کی نیک کے اُسی حصہ سے بلڈ پی لیتا جہاں سے اُس نے پہلے پیا تھا ۔۔۔ ۔۔۔ زالفہ بے ہوش جاتی ہے زالفہ کو کاو چ پر لیٹا کر اُس خون خر ومپئر کے سینے میں خنجر گوپ دیتا ہے ۔۔۔ اُس کو تیز اسپیٹ میں ایک سنسان جگہ لے جاتا ہے ۔ اور آگ لگا کر کچھ ہی سکینڈ میں زالفہ کے سامنے ہوتا ہے اُس کی شلڈر سے خون نکلنا بند ہوگیا تھا ۔۔۔ زالفہ ابھی تک بے ہوش تھی ۔۔۔ ارون زالفہ کے پاس ہاتھ ہکڑے بیٹھ جاتا ہے ۔۔۔ اُس کی نیک پر نشان کو اپنے ہونٹوں سے چھوتا ہے ۔۔۔ زالفہ ہوش میں آجاتی ۔ ۔۔۔ اور فورا ہی اُٹھ کر بیٹھ جاتی ہے ۔۔۔ ارون تم ٹھیک ہونا ۔۔۔ ارون کے شلڈر پر لگے خون کو دیکھ کر کہتی ہے آنکھوں سے آنسو پھر سے رخسار سے بہنے لگتے ہیں ۔۔۔ میری جان میں ٹھیک ہوں ۔ ۔۔۔ اُس نے مجھے کوئی نقصان نہیں پہنچایا ارون ۔۔۔ تم کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا ۔۔۔
اچھا ۔۔۔ میں تمھاری پٹی کرتی ہوں ۔۔۔ ارون زالفہ کی شلڈر کی پٹی کرتی ہے اور وہ لوگ کچھ دیر کے لیے سوجاتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ صبح 6 بجے کی فلائٹ سے ارون اور زالفہ ۔۔۔واپس اپنے ملک کوریا پہنچ جاتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ارون کی پرانی روٹین پھر سے شروع ہوجاتی ہے ۔۔ زالفہ نے ارون ۔ کے لیے کوکنگ بھی سکھ لی اب وہ روز ارون کو اپنے ہاتھ کے بنانے کھانے کھلاتی تھی ۔۔۔ ۔۔۔ آج بھی وہ ارون کے لیے کچھ بنارہی تھی ۔۔۔ ۔ ۔۔۔ پھر روم میں جاکے اپنے سوتے ہوئے بیٹے کو دیکھتی ہے ۔۔۔ پر وہ وہاں موجود نہیں تھا ۔۔۔ ارے اب ادیان کہاں چلا گیا ۔۔۔ ۔ ادیان پورا اپنے ڈیڈ ارون کی طرح تھا وہی نیلی خو بصورت ْآنکھیں سفید گورا رنگ ۔۔۔ پر غصہ کا بہت تیز تھا اتنی سی عمر سے ۔ ۔۔۔ جلدی سے باہر لاون میں جاتی ہے ےوہ وہاں کھڑے ایک بلی کو غور رہا تھا میرا پرینس وہاں کیا کررہا ہے ۔۔۔ جلدی سے مما کے پاس آو ۔۔۔ زالفہ وہی کھڑی کھڑی دیکھتی ہے ادیان مڑتا ہے تو اُس کی آنکھیں بلیک اور گلڈن کے شیڈ میں چمک رہی تھی زالفہ دیکھ کر حیران ہوجاتی ہے ۔۔۔ ادیان جب ایک سال کا تھا جب اُس کی آنکھوں کا ۔ رنگ بدلتے دیکھا تھا اور اب پورے چار سال بعد ادیان کی آنلھوں کا رنگ بدلا تھا ۔۔۔ *** پھر ادیان کے پاس آتی ہے ۔۔۔ چلو اندر چلتے ہیں ۔۔۔ ہاتھ پکڑ کے اندر لے جاتی ہے ۔۔ ا ۔۔۔ ارون آج ادیان کی آنکھوں کا رنگ بدلا تھا ۔۔۔ مجھے ڈر لگتا ہے کہی وہ ۔۔۔ زالفہ کہتے کہتے روکتی ہے ۔۔۔ ایسا کچھ نہیں ہو گا میری جان تم فضول کے پریشان ہورہی ہو ۔۔۔ ۔ **
چلو ڈنر کرتے ہیں ۔۔۔ ارون زالفہ اور ادیان وہ تینوں ڈنر ٹیبل پر تھے ۔۔۔ ان کی زندگی میں اب کوئی غم نہیں تھا نہ کوئی دکھ ان کی ساری خوشیاں اپنے پیارے شراتی بیٹے سے وابستہ تھی ۔۔۔ ۔ ۔۔۔ The End.. ******

   0
0 Comments